Search results

  1. C

    Jokes

    میں نے ایک نجومی سے پوچھا بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟ نجومی: کیسے ہو گی بیٹا 😜😍😄😂😂 قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے
  2. C

    Jokes

    میاں اور بیوی ایک موٹرسائکل کے ٹائر کی طرح ہیں اگر بیویاں دو ہوں تو مرد یقینن رکشا بن جاتا ہوگا 😂😂😂😂😂😂
  3. C

    Jokes

    انگلش اور میتھ کا پیپر دے کر آؤ تو یوں لگتا ہے جیسے لاش ٹھکانے لگا دی ہے 😄😄😂😂😃😃
  4. C

    Jokes

    ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا۔ ھوٹل منیجر نےاس سے پوچھا: "یہ ھمارا مینو ھے، آپ کیا لیں گے سر؟" اندھا آدمی: "میں اندھا ھوں، آپ مجھے اپنے کچن سے چمچہ کو کھانے کےاشیاء میں ڈبو كر لا دیں، میں اسےسُونگھ کر آرڈر کر دوں گا۔" منیجر کو یہ سن کر بڑی حیرانی ھوئی۔ اُس نے دل ھی دل میں سوچا کہ...
Top