قسط نمبر 13
مجھ سے نہیں ملو گے ۔۔۔۔ ؟ دیوانوں کی طرح اس کی آنکھوں میں دیکھتی وہ اسے وہاں سے اٹھنے پر مجبور کر گئی تھی ۔۔۔
نہیں مجھے تم سے ملنے کا کوئی شوق نہیں ہے ۔۔۔۔
مجھ سے کیوں اس طرح بات کر رہے ہو ۔۔۔۔ تم ایسے تو نہیں تھے ۔۔۔۔ تم بہت بدل گئے ہو ۔۔۔۔ جس برہان کو میں جانتی ہوں ۔۔۔ وہ تو میرے...