Romance محبت

Newbie
12
13
3
، اس نے نرمی سے میرے لبوں کو چوما
اپنا ہاتھ مری کمر پر لے گیا اور مرے لباس کی
ڈور کھینچ دی
لباس شانوں سے ڈھیلا ہوگیا
پھر اس نے دونوں ہاتھ آگے بڑھائے اور میرے شانوں سے لباس نیچے سرکادیا
میرا پیرہن میرے قدموں میں آگرا
وہ اپنے لب میرے چہرے کے قریب لایا
" سنو! مجھے تم سے بہت محبت ہے "
اس نے میرے کان میں سرگوشی کی
اور مجھے گود میں اٹھا کر بیڈ کیطرف بڑھ گیا
اور۔۔۔۔
اور اب میں سلوٹ زدہ بستر اپنے ننگے بدن کو چادر میں لپیٹے سمٹی بیٹھی سوچ رہی ہوں کہ
کیا بستر پر گذارے کچھ بدبو دار لمحوں کا نام ہی " محبت " ہے؟

فائزہ نور
 
.
Moderator
2,363
1,818
143

محتر مہ کیا یہ کوئ ناول ہے؟
 
Newbie
12
13
3
جی نہیں جناب۔۔ یہ ایک مختصر کہانی تھی۔ آپ اسے سو لفظی کہانی بھی سمجھ سکتے ہیں۔ جن میں کم سے کم الفاظ میں کہانی کا مورال بتایا جاتا ہے۔
 
Newbie
12
13
3
کیا یہاں پر کہانی پی ڈی ایف فائل کی صورت میں اپلوڈ کرنے کی سہولت ہے؟
 
Dunya badi Benchot Hans k Khaye meine Zakham
3,125
5,995
143
کیا یہاں پر کہانی پی ڈی ایف فائل کی صورت میں اپلوڈ کرنے کی سہولت ہے؟
Haan kar sakte ho per uska faida nahi hai. Readers parhenge per review nahi de payenge. Aise updates de k post karna sahi rehta hai
 
Some things are better forgotten.
Moderator
439
853
93
، اس نے نرمی سے میرے لبوں کو چوما
اپنا ہاتھ مری کمر پر لے گیا اور مرے لباس کی
ڈور کھینچ دی
لباس شانوں سے ڈھیلا ہوگیا
پھر اس نے دونوں ہاتھ آگے بڑھائے اور میرے شانوں سے لباس نیچے سرکادیا
میرا پیرہن میرے قدموں میں آگرا
وہ اپنے لب میرے چہرے کے قریب لایا
" سنو! مجھے تم سے بہت محبت ہے "
اس نے میرے کان میں سرگوشی کی
اور مجھے گود میں اٹھا کر بیڈ کیطرف بڑھ گیا
اور۔۔۔۔
اور اب میں سلوٹ زدہ بستر اپنے ننگے بدن کو چادر میں لپیٹے سمٹی بیٹھی سوچ رہی ہوں کہ
کیا بستر پر گذارے کچھ بدبو دار لمحوں کا نام ہی " محبت " ہے؟

فائزہ نور
بہت عمدہ محترمہ
 
Top