باتوں باتوں میں خرافات پہ آ سکتا ہے جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے اتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رکھ بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے