Recent content by Story Writer

  1. S

    Thriller Mera Mohram (Completed)

    THE END
  2. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    Thanks Jani Love You ho gya haha4aha
  3. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    Last Update 14 کیسے ہیں بھائی بہت دیر کر دی آج آپ نے آنے میں تو کب سے آپ کا ویٹ کر رہی تھی دیا مسکراتے ہوئے علی سے بولی علی ابھی ابھی آفس سے واپس آیا تھا دیا اور اذلان علی کے گھر آئے ہوئے تھے ڈنر کے لیے علی کو اس بات کا نہیں پتا تھا کیوں کہ دیا نے سب کو منع کیا تھا کہ کوئی بھی علی کو...
  4. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    قسط نمبر 13 شادی بہت بہت مبارک ہو جان اذلان ۔۔۔۔۔۔۔ شاہ نے اسکے نرم وملام نازک سے مہندی سے سجے ہاتھ کو اپنے لبوں سے چھوا تمھیں بھی مبارک ہو ۔۔۔ دیا نے دھڑکتے دل کے ساتھ آہستہ سے جواب دیا بہت خوبصورت لگ رہی ہو میری جان دل کر رہا ہے کہ ساری عمر تم ایسے ہی میرے سامنے اس روپ میں بیٹھی رہو اور...
  5. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    قسط نمبر 12 اسلام علیکم ۔۔۔۔ دیا نے ناشتے کی ٹیبل پر سب کو سلام کیا وعلیکم اسلام ۔۔۔۔۔ سب نے مسکراتے ہوئے گرم جوشی سے اسکے سلام کا جواب دیا کچھ ہی دنوں میں وہ سب کی آنکھ کا تارا بن گئی تھی دار جی تو اسکے دیوانے ہو گئے تھے وہ انہیں شاہ سے بھی زیادہ وہ عزیز ہی گئی تھی دادا جان میں کل واپس جارہی...
  6. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    قسط نمبر 11 شاہ نے مندی مندی سی آنکھیں کھولیں تو دیا کو خود کو گھورتے ہوئے پایا وہی ہوا نا جس کا خدشہ تھا شاہ نے دل میں سوچا اور اٹھ بیٹھا تم یہاں کیا کر رہے ہو ۔۔ دیا نے اس سے سخت لہجے میں پوچھا تم نے ہی روکا تھا اس لیے رک گیا ۔۔۔۔۔ شاہ نے اطمینان سے جواب دیا میں نے روکا تھا تو تم کیوں رکے...
  7. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    Update. 10 ارے واہ آج تو بڑے بڑے لوگ آئے ہیں مجھ سے ملنے ۔۔۔۔ دیا درا جی کو اپنے روم میں دیکھ کر بولی تم کیوں شاہ کو تکلیف دے رہی ہو اس کا اس سب میں کوئی قصور نہیں ہے وہ تمھارا شوہر ہے کوئی غیر تو نہیں جس کے ہاتھ لگانے پر تم نے خود کو زخمی کر لیا ہے تمھاری وجہ سے شاہ اپنے کمرے میں بیٹھا رو...
  8. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    قسط نمبر 9 دیا حیدر ۔۔۔ دار جی نے اسکا نام دہراہ جی ہاں دیا حیدر ۔۔۔۔۔ حیدر شاہ کی اکلوتی بیٹی دیا آپ کے چھوٹے بیٹے حیدر شاہ کی بیٹی آپ کی پوتی ۔۔۔ پہچان تو گئے ہی ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔ وہ چہرے پر جلانے والی مسکراہٹ سجائے دار جی سے مخاطب تھی دار جی اس وقت کچھ بھی بول نہیں پا رہے تھے بس خاموشی سے...
  9. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    قسط نمبر 8 شاہ جی ان کا کچھ بھی نہیں پتا نہیں چلا ۔۔۔۔۔ ہم نے پورا فارم ہاوس اور آس پاس کا سارا علاقہ دیکھ لیا ہے گارڈ نے شاہ کا آ کر بتا یا اسے زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا تم لوگ کہاں مر گئے تھے جب وہ غائب ہوئی شاہ گارڈز پر چیخ رہا تھا وہ اس وقت بلکل پاگل لگ رہا تھا ویل ڈریس رہنے والے شاہ کے...
  10. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    قسط نمبر 7 دیا ۔۔۔۔ شاہ اسے فارم ہاوس میں واپس آتے ہی اسے آوازیں دے رہا تھا شاہ کل کا گیا اگلے دن شام کو واپس آیا تھا دیا کدھر ہے ۔۔۔۔۔ شاہ نے ملازمہ سے پوچھا جی وہ اپنے روم میں ہیں شاہ ملازمہ کے بتانے پر دیا کے روم کی طرف چل دیا شاہ روم میں داخل ہوا تو دیا کو کھڑکی کے پاس باہر دیکھتے ہوئے پایا...
  11. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    قسط نمبر 6 پاپا جہاں رہتے ہیں دادااور دادی ۔۔۔۔۔۔ ہاں میری پرنسز یہیں رہتے ہیں وہ دونوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ واووو ۔۔۔۔۔۔پاپا بہت پیاری جگہ ہے میں نے نہیں دیکھی ایسی جگہ کبھی وہ خوشی کا اظہار کر رہی تھی وہ اور حیدر صاحب ان کے والدین کے پاس جا رہے تھے ان کی پرنسز پہلی بار پاکستان آئی تھی اس کے لیے یہ سب...
  12. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    قسط نمبر 5 اسلام علیکم ماں جی کیسی ہیں آپ ۔۔۔۔۔ سکندر صاحب نے ان سے پوچھا میں ٹھیک ہوں بیٹا تم سناو کیسے ہو اور میری بہو کیسی ہے میں بھی ٹھیک ہوں ماں جی اور زینب بھی ٹھیک ہے آپ سنائیں دار جی کیسے ہیں اور شاہ تو آپ کے پاس ہی آیا ہو گا آج ۔۔۔۔۔ ؟ ہاں شاہ ہمارے پاس ہی ہے اور تمھارے دار جی بلکل ٹھیک...
  13. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    قسط نمبر 4 اور سناو تم دونوں کیسی چل رہی ہیں تم دونوں کی شادی کی تیاریاں پرنسز نے راحم اور حیا سے پوچھا بہت اچھی جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ راحم نے مسکراتے ہوئے جواب دیا پر مجھے تم سے ایک شکوہ ہے ۔۔۔۔۔ حیا نے منہ بنایا کس بات پر ۔۔۔۔۔ اس نے مسکراتے ہوئے پوچھا تم میرے اور راحم کے ساتھ ہماری شادی کی...
  14. S

    Romance عشق تیرا لگتا ہے ضروری (Completed)

    قسط نمبر 3 کیسی جا رہی ہے الیکشن کی کمپین شاہ ۔۔۔۔۔ سکندر صاحب نے اس سے استفسار کیا بہت اچھی چل رہی ہے پاپا ۔۔۔۔پر مخالف پارٹی کا امیدوار بلال جو میرے مقابل کھڑا ہے کل مجھ سے ملا تھا بہت اکڑ دیکھا رہا تھا میرے سامنے اور مجھے دھمکیاں بھی دے رہا تھا کہ میں الیکشن نا لڑوں ورنہ وہ میرے ساتھ بہت برا...
Top