- 33
- 16
- 8
قسط نمبر 11
بتانا پسند کرو گی آج کی وہ حرکت تم نے کیا سوچ کر کی تھی ۔۔۔۔۔ ؟
شش ۔۔۔۔۔ اب یہ نا مت کہنا کہ تم سے وہ سب جان بوجھ کر ہو گیا ۔۔۔۔ کیونکہ میں تمھاری اس بات پر بالکل بھی یقین نہیں کرنے والا ۔۔۔۔۔
راعنہ جس نے کچھ کہنے کے لیے اپنے لب کھولے ہی تھے کہ سنی نے اس کے ہونٹوں پر انگلی رکھ کر اسے خاموش کروایا اور اپنی بات مکمل کی ۔۔۔۔
اپنی بات مکمل کرکے وہ اپنی انگلی اس کے ہونٹوں سے ہٹا چکا تھا۔۔۔ اور اس کے جواب کا منتظر تھا۔۔۔۔
ہاں کیا میں نے وہ سب جان بوجھ کر ۔۔۔۔ کیا کر لو گے ۔۔۔۔ ؟ بھلائی کا زمانہ ہی نہیں ۔۔۔۔ ایک تو تمھیں بچایا اوپر سے تم مجھ پر ہی غصہ کر رہے ہو ۔۔۔ میں نا ہوتی تو تم اس وقت ہوسپٹل میں ہوتے ۔۔۔۔
میری وجہ سے تم یہاں صحیحی سلامت کھڑے ہو ۔۔۔ میرا شکریہ ادا کرنے کی بجائے الٹا مجھ پر بگڑ رہے ہو ۔۔۔۔