، اس نے نرمی سے میرے لبوں کو چوما
اپنا ہاتھ مری کمر پر لے گیا اور مرے لباس کی
ڈور کھینچ دی
لباس شانوں سے ڈھیلا ہوگیا
پھر اس نے دونوں ہاتھ آگے بڑھائے اور میرے شانوں سے لباس نیچے سرکادیا
میرا پیرہن میرے قدموں میں آگرا
وہ اپنے لب میرے چہرے کے قریب لایا
" سنو! مجھے تم سے بہت محبت ہے "
اس نے میرے کان میں سرگوشی کی
اور مجھے گود میں اٹھا کر بیڈ کیطرف بڑھ گیا
اور۔۔۔۔
اور اب میں سلوٹ زدہ بستر اپنے ننگے بدن کو چادر میں لپیٹے سمٹی بیٹھی سوچ رہی ہوں کہ
کیا بستر پر گذارے کچھ بدبو دار لمحوں کا نام ہی " محبت " ہے؟
فائزہ نور